وزارت داخلہ سندھ نے رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے پر وفاقی وزارت داخلہ کو جوابی خط لکھ دیا
جمعرات 24 دسمبر 2015 18:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان کشیدہ تاحال برقرار ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے وفاق کے فیصلے کے بعد محکمہ داخلہ سندھ کے سیکشن آفیسر کی وفاقی سیکریٹری داخلہ کوشدید تحفظات سے بھرپورسخت زبان پر مبنی خط ارسال کردیا ہے۔
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت نے 16دسمبر کو سندھ اسمبلی سے منظوری حاصل کرنے کے بعد 19 دسمبر کو وفاق کو خط لکھا اور اس موقف پرآج بھی قائم ہے۔صوبائی حکومت وفاق کے خط کے مندرجات کو سختی سے مستردکرتی ہے ۔سندھ میں ایک جمہوری اورآئینی حکومت ہے جس نے اپنا قانونی حق استعمال کیا تھا اور وفاقی حکومت سے بھی آئین کی پاسداری کی امید رکھتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.