علمائے کرام کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ‘ صدرممنون حسین
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ علمائے کرام کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنی تقاریر میں قوم کو کرپشن اور بدعنوانی سے نجات حاصل کرنے کا پیغام دیں کیونکہ یہ ملک کے استحکام کے لئے ضروری ہے، کرپشن سے نہ صرف ملک کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ یہ کرپشن میں ملوث افراد کے لئے بھی رسوائی و تذلیل کا باعث ہے۔
وہ گزشتہ شب اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں عید میلاد النبی‘ اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح‘ کے یوم ولادت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ صدر مملکت نے اپنے خطاب میں حضرت محمد مصطفی‘ کی تعلیمات اور پیغامات کو مزید فروع دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح‘ کا 25 جنوری 1948ء کو کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ ”قائد اعظم نے کہا تھا کہ مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی حضرت محمد‘ کا احترام و تعظیم کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.