کراچی کی شاہراؤں پر رواں برس بھی بیگناہوں کا خون بہانے کا سلسلہ مکمل رک نہ سکا
2015 میں پولیس کے افسران اور رینجرز اہلکاروں سمیت 843 افراد امن دشمنوں کا نشانہ بنے
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:03
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء ) کراچی کی شاہراہوں پر رواں برس بھی بے گناہوں کا خون بہانے کا سلسلہ مکمل رک نہ سکا لیکن اس سال ٹارگٹ کلنگ کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں نصف رہی ۔ 2015 میں پولیس کے افسران اور رینجرز اہلکاروں سمیت 843 افراد امن دشمنوں کا نشانہ بنے جبکہ گذشتہ سال شہر قائد میں 1823 افراد کو قتل کیا گیا ۔
شہر قائد میں سال 2015 امن وامان کے حوالے سے گذشتہ سال کی نسبت بہتر رہا ۔ سال 2015 میں دہشت گردوں نے مجموعی طور پر 843 افراد کو ابدی نیند سلا دیا ۔ اگر سال 2015 کا موازنہ گذشتہ سال 2014 سے کیا جائے تو ٹارگت کلنگ شرح میں نمایاں کمی آئی ۔ سال 2014 میں شہر میں 1823 افراد قتل کیے گئے تھے ۔ جنوری میں دہشت گردوں نے 19 پولیس افسر و اہلکاروں سمیت 122 افراد سے زندگی چھین لی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.