علمائے کرام کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا اور تقاریر میں قوم کو کرپشن اور بدعنوانی سے نجات حاصل کرنے کا پیغام دیں ،ممنون حسین
حضرت محمد مصطفیﷺکی تعلیمات اور پیغامات کو مزید فروع دینے کی ضرورت پر زو ر
ہفتہ 26 دسمبر 2015 18:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 دسمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے عید میلاد النبی ﷺ اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علمائے کرام کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنی تقاریر میں قوم کو کرپشن اور بدعنوانی سے نجات حاصل کرنے کا پیغام دیں کیونکہ یہ ملک کے استحکام کے لئے ضروری ہے، کرپشن سے نہ صرف ملک کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ یہ کرپشن میں ملوث افراد کے لئے بھی رسوائی و تذلیل کا باعث ہے۔
صدر مملکت نے اپنے خطاب میں حضرت محمد مصطفیﷺکی تعلیمات اور پیغامات کو مزید فروع دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح? کا 25 جنوری 1948ء کو کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ ”قائد اعظم نے کہا تھا کہ مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی حضرت محمدﷺ کا احترام و تعظیم کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.