سعودی عرب کے دو مخیر کاروباری حضرات نے دیت ادا کرکے فلپائنی شہری کو بچالیا
ذیشان حیدر پیر 28 دسمبر 2015 20:54
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 دسمبر۔2015ء) سعودی عرب کے دو مخیر کاروباری حضرات نے مملکت میں کام کرنے والے فلپائنی شہری کے ہاتھوں مارے جانے والے ایک بھارتی کے’قتل خطا‘ کی دیت ادا کر کے اسے سزا سے بچا لیا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق فلپائن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کی گاڑی کی ٹکر سے ایک بھاری شہری ہلاک ہو گیا تھا، جس پر سعودی عرب کی ایک عدالت نے فلپائنی شہری کو مقتول کے ورثاء کو ایک چوتھائی ملین ریال کی دیت ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دو نامعلوم تاجروں نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت فلپائنی شہری کی جانب سے ایک چوتھائی ملین ریال کی رقم بھارتی شہری کے لواحقین کو ادا کر کے اس کی جانب سے دیت پوری کر دی ہے۔خیال رہے کہ فلپائنی شہری سعودی عرب کی الرس گورنری میں ٹرک ڈرائیور تھا جہاں اس کے ٹرک کی زد میں آ کر پیدل چلنے والا ایک بھارتی شہری جاں بحق ہو گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.