کاجول نے اجے دیوگن سے اپنے نام کا ٹیٹو بنوانے کی فرمائش کردی
منگل 29 دسمبر 2015 13:13
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن اپنی بیٹی نساء کے نام کا ٹیٹو اپنے سینے پر بنوا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اب اداکار اپنے بیٹے یوگ کے نام کا ٹیٹوبنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ زرائع کے مطابق اداکار کا بیٹے کے نام کا ٹیٹو تاحال نہ بنوانے کی ایک وجہ انکی مصروفیت ہے۔
(جاری ہے)
چونکہ اداکار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”شیوائے“ کے مشکل ترین شیڈول کی وجہ سے بے حد مصروف ہیں۔
تاہم دوسری جانب کہا جا رہا ہے کہ اس کی بڑی وجہ اداکار کی اہلیہ اداکارہ کوجول کی فرمائش ہے۔ اندرونی زرائع کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ صرف اپنی بیٹی اور بیٹے کے نام کو سینے پر لکھوانا درست نہیں ہے ،انکا کہنا ہے کہ میرے نام ٹیٹو بھی ہونا چاہیے۔اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اجے دیوگن اپنی اہلیہ کی اس معصومانہ خواہش کا احترام کرتے ہوئے انکا نام سینے پر لکھواتے ہیں یا نہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.