ودیا بالن گردے میں پتھری کے باعث ہسپتال داخل
جمعرات 31 دسمبر 2015 11:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے اور ڈرٹی گرل کے نام سے مشہور اداکارہ ودیا بالن کو گردے میں پتھری کے باعث ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اپنے شوہر پروڈیوسر سدھارت رائے کپور کے ہمراہ اپنی سالگرہ اور نئے سال کی آمد کا جشن منانے کے لیے ابوظہبی سے یورپی ملک روانگی ہورہی تھیں کہ اس دوران انہیں گردے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر انہیں ایئرپورٹ کلینک لے جایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ممبئی واپس بھیج دیا گیا۔
ڈاکٹروں کی جانب سے گردے میں پتھری کی تشخیص کے بعد اداکارہ ودیا بالن ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے جب کہ اداکارہ کے ترجمان نے بھی ان کی بیماری کی تصدیق کی ہے تاہم اداکارہ کی بیماری کے باعث ان کی سالگرہ اور نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.