سال 2016ء پاکستان میں خوشحالی ، امن اور فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال ثابت ہو گا‘ فنکار
جمعرات 31 دسمبر 2015 13:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء) فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کے فنکاروں نے نئے سال کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سال 2016ء پاکستان میں خوشحالی ، امن اور فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال ثابت ہو گا ، نئے سال میں قوم کے ہر فرد کو انفرادی اور اجتماعی طور پر اس عزم کا اظہار کرنا ہوگا کہ ہم نے اپنے ملک میں تبدیلی لانی ہے اور یہاں پائی جانے والی کرپشن ، نا انصافی سمیت دیگر برائیوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے میں اپنا ہر ممکن کردار ادا کرنا ہے ۔
نامور اداکارشان ، جاوید شیخ، ہمایوں سعید ، قوی خان ، مسعود اختر ، ریشم ، ثناء جاوید ، ماریہ واسطی، سعدیہ امام، لیلیٰ، گلوکارہ افشاں زیبی ، سائرہ نسیم ،رابی پیرزادہ ، زارا اکبر ،خوشبو ، حمیرا ارشد ،شبنم مجید ، شاہدہ منی ، افتخار ٹھاکر ، سخاوت ناز ، امان اللہ ، گوشی خان سمیت دیگر نے نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب بہتری کی جانب گامزن ہے لیکن اس کی رفتار سست ہے جسے بڑھانے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.