بھارت کو علاقے کا تھانیدار اور بڑا بھائی تسلیم کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں،سراج الحق
جمعہ 1 جنوری 2016 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کو علاقے کا تھانیدار اور بڑا بھائی تسلیم کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کی زیر صدارت منصورہ میں مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران قومی یکجہتی کو دا? پر لگا رہے ہیں اور بھارت کو علاقے کا تھانیدار اور بڑا بھائی تسلیم کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس منصوبے پر چھوٹے صوبوں کے تحفظات کو دور نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا مزیدتھا کہ وفاق اور سندھ میں رسہ کشی سے کرچی آپریشن کے ثمرات کو ضلائع کیا جا رہا ہے۔ سراج الحق نے مزید کہا کہ خطے میں امن و امان کیلئے مضبوط پاک افغان تعلقات ضروری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.