پورا یقین ہے سال 2016دہشتگردی کے خاتمے اور یکجہتی کاسال ہوگا ٗ جنرل راحیل شریف
علاقے کی سیکیورٹی ،ترقی کی مکمل حمایت کرینگے، پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی بلوچ عمائدین سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 1 جنوری 2016 20:25
راولپنڈی /گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ سال 2016دہشتگردی کے خاتمے اور یکجہتی کاسال ہوگا ٗ انشاء اﷲ قوم کی حمایت کے ساتھ دہشتگردی ٗ جرم اور کرپشن کے گٹھ جوڑ کو توڑ کر انصاف اور امن کی راہ ہموار کرینگے ۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جمعہ کو تلار اور تربت کے دورے کے بعد گوادر پہنچے جہاں انہوں نے بلوچ عمائدین سے ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مجھے پورا یقین ہے کہ سال 2016دہشتگردی کے خاتمے اور یکجہتی کاسال ہوگا۔
آرمی چیف نے کہاکہ انشاء اﷲ قوم کی حمایت کے ساتھ دہشتگردی ٗ جرم اور کرپشن کے گٹھ جوڑ کو توڑ کر انصاف اور امن کی راہ ہموار کرینگے ۔گوادر میں شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف نے علاقے کی سیکیورٹی اور ترقی کیلئے مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.