صحت کارڈز کا اجراء معاشرے کے غریب طبقے کیلئے وزیراعظم کی طرف سے تحفہ ہے ٗ وزیر اطلاعات پرویز رشید
سرطان، شوگر، جگر جیسی مہلک امراض کا مفت علاج ہو گا، پروگرام پر عملدرآمد سٹیٹ لائف ہیلتھ انشورنس کے ذریعے کیا جائیگا ٗسائرہ افضل تارڑ
جمعہ 1 جنوری 2016 21:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ صحت کارڈز کا اجراء معاشرے کے غریب طبقے کیلئے وزیراعظم کی طرف سے تحفہ ہے ٗ حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں سے بڑھ کر کام کر رہی ہے، 2015ء میں تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کی جو سہولتیں فراہم کیں ان پر فخر ہے، دعا ہے کہ 2016ء انسانیت کیلئے امن کا سال ثابت ہو۔
سائرہ افضل تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ صحت کارڈ کے اجراء کا وعدہ پورا کر دیا ہے اور ہیلتھ انشورنس سکیم کمزور، غریب اور مستحق افراد کیلئے ایک خاص تحفہ ہے۔ مسلم لیگ (ن )نے اپنے منشور میں ہیلتھ کارڈ کے ذریعے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا لیکن حکومت اپنے کئے گئے وعدوں سے بھی بڑھ کر کام کر رہی ہے اور ہیلتھ انشورنس کارڈ کے ذریعے تین لاکھ روپے فراہم کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.