جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:25
کیپ ٹاوٴن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) جنوبی افریقہ کے بادشاہ نے انوکھی مثال قائم کر دی ، صدر ڈیلین ڈیبو نے رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں اپنے آپ کو جیل حکام کے حوالے کر دیا۔
(جاری ہے)
قانون سب کے لیے برابر ہے جس کی تازہ مثال جنوبی افریقہ میں دیکھنے کو ملی، رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر نیلسن منڈیلا کے بھتیجے جنوبی افریقہ کے بادشاہ ڈیلین ڈیبو نے خود کو جیل حکام کے حوالے کر دیا جہاں وہ بارہ سال کی قید کاٹیں گے۔بادشاہ پر ایک خاندان کو اغوا کرنے ، گھر جلانے اور ایک فرد کی ہلاکت کا الزام ہے۔ بادشاہ ڈیلین ڈیبو نے عدالت کی طرف سے اپنی ضمانت میں توسیع سے انکار کے بعد خود کو جیل حکام کے حوالے کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.