اہل خانہ نے مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو دوبارہ میڈیکل کیلئے چار رکنی بورڈ کے سامنے پیش کرنے سے انکار کر دیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 18:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء ) اہل خانہ نے مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو چار رکنی بورڈ کے سامنے پیش کرنے سے انکار کر دیا ۔وزیرا علیٰ پنجاب نے لڑکی کے دوبارہ میڈیکل کیلئے چار رکنی بورڈ تشکیل دیا تھا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اہل خانہ نے متاثرہ لڑکی کو طبیعت ناساز ہونے پر لاہور کے ایک سرکاری ہسپتال میں داخل کرا رکھا تھا تاہم گزشتہ روز جب میڈیکل بورڈ نے لڑکی کو پیش کرنے کے لئے کہا تو اہل خانہ نے لڑکی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے سے انکار کرتے ہوئے ڈسچارج کرا کے خالہ کے گھر منتقل کر دیا ۔ اہل خانہ نے موقف اپنایا کہ لڑکی کی طبیعت ٹھیک نہیں میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش نہیں کر سکتے ۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.