ہمارے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے،ایرانی جنرل
سینکڑوں ٹنلز میزائلوں سے بھری پڑی ہیں،ملکی سلامتی کیلئے ہر وقت تیارہیں،جنرل حسینی
ہفتہ 2 جنوری 2016 18:37
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ریوولوشنری گارڈزیا پاسداران انقلاب کے پاس اتنے زیادہ میزائلز ہیں کہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ انہیں کہاں رکھیں۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے حسین سلامی نے ایک بیان میں کہاکہ ایران کے ریوولوشنری گارڈزیا پاسداران انقلاب کے پاس اتنے زیادہ میزائلز ہیں کہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ انہیں کہاں رکھیں۔
یرانی جنرل حسینی پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ بھی ہیں نے کہاکہ ہمارے میزائلوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ہمارے پاس انہیں رکھنے کی جگہ تنگ پڑ رہی ہے۔جنرل حسینی کا کہنا تھاکہ سینکڑوں ٹنلز میزائلوں سی بھری پڑی ہیں اور یہ آپ کی سالمیت، آزادی اور حْریت کے تحفظ کے لیے ہر وقت پرواز کے لیے تیار ہیں۔ایرانی جنرل نے اپنے عوام سے وعدہ کیا کہ ایران کی دفاعی مزاحمت کو کبھی بھی کم نہیں ہونے دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.