مجھے گھر مل گیا ، بھارتی شہریت ملنے پر عدنان سمیع خوشی سے بے حال
اتوار 3 جنوری 2016 12:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) معروف گزشتہ پاکستانی اور حالیہ ہندوستانی گلوکار بھارتی شہریت حاصل کرنے کے بعد آجکل پھولے نہیں سما رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار کا کہنا ہے کہ بڑی سخت دوڑ دھوپ کے بعد آخر کار انھیں اپنا گھر مل ہی گیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے عدنان سمیع انگلینڈ میں پیدا ہوئے ، انکا کچھ تعلق پاکستان سے بھی تھا ،جبکہ وہ کینیڈا کی شہریت رکھتے تھے۔
گلوکار مئی 2001ء سے بھارت میں مقیم تھے اور آخر کار رواں سال یکم جنوری کو انھیں بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے ملک کی شہریت کا سرٹیفیکیٹ دے دیا گیا ہے۔عدنان سمیع کو سب سے ذیادہ شہرت اپنے گانے ”کبھی تو نظر ملاوٴ“، ”لفٹ کرادے“ اور حال ہی میں سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ میں ”بھر دو جھولی “ قوالی گانے سے حاصل ہوئیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.