پیشہ وارانہ رکابت کے باوجود دیپکا پڈکون اور کنگنا رناوت ایک ساتھ اداکاری کیلئے تیار
اتوار 3 جنوری 2016 12:15
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکارائیں دیپکا پڈکون اور کنگنا رناوت شروع سے ایک دوسری سے پیشہ وارانہ حسد کر شکار رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آپس میں سرد جنگ کے باوجود دونوں اداکاراوٴں نے فلمساز راج کمار ہیرانی کی نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کی پیشکش قبول کر لی ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے راجکمار ہیرانی آجکل بولی ووڈ سٹار سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
مذکورہ فلم میں سنجو بابا کا کردار اداکار رنبیر کپور ادا کریں گے اور دونوں اداکارائیں انکی بیویوں کے کرداروں میں نظر آئیں گی۔دوسری جانب اداکار رنبیر کپور کی طر ف سے دیپکا کے فلم میں اداکاری کی پیشکش قبول کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔اداکارہ دیپکا پڈکون سنجے دت کی پہلی بیوی ریچا شرما جبکہ کنگنا انکی موجودہ بیوی منیاتا کا کردار ادا کریں گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.