امریکہ خاتون میئر انتخاب کے ایک روز بعد قتل
حملہ آور میئر گیسیلا موٹا کے گھر میں داخل ہوئے اس وقت اہلخانہ بھی موجود تھے پولیس کمشنر حملہ آوروں کی تعدا دچار تھی سیکورٹی ادارے فائرنگ کے بعد متحرک دو حملہ آور مارے گئے دو گرفتار
اتوار 3 جنوری 2016 14:20
میکسیکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جنوری۔2016ء) امریکی ملک میکسیکو کے شہر ٹمیکسکو میں نومنتخب ہونے والی خاتون میئر کو عہدے پر تعیناتی کے دوسرے دن ہی مسلح افراد نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ریاست کے پولیس کمشنر البرٹو کپیلا نے بتایا کہ حملہ آور میئر گیسیلا موٹا کے گھر میں داخل ہوئے اس وقت ان کے دیگر اہلخانہ بھی وہاں موجود تھے، ان پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعدا دچار تھی، سیکیورٹی ادارے فائرنگ کے فوری بعد ہی متحرک ہوئے اور دو حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔واضح رہے کہ 33 سالہ گیسیلا موٹا ایک روز قبل ہی ٹمیکسکو کی میئر منتخب ہوئی تھیں، ٹمیکسکو ریاست موریلوس کے شہر ہے جس کی آباد ایک لاکھ کے قریب ہے میکسیکو میں ریاست موریلوس کو منشیات فروشی کے حوالیسے بدترین ریاست تصور کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.