امریکی صدر نے نے سیلاب سے متاثرہ ریاست میسوری میں ہنگامی حالت نافذ کردی
عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 11:32
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء) امریکہ کے صدر براک اوباما نے سیلاب سے متاثرہ وسط مغربی ریاست میسوری میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔صدر کی جانب سے ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد ریاست کو وفاقی انتظامیہ کی جانب سے امداد کی فراہمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں وہاں جاری بدترین سیلابی صورتِ حال سے نبٹنے میں مدد ملے گی۔
گزشتہ ہفتے علاقے میں تین روز کے دوران 25 سینٹی میٹر تک ہونے والی بارش کے باعث دریائے مسی سپی، دریائے میرامیک اور دریائے میسوری میں آنے والی طغیانی سے میسوری اور پڑوسی ریاست الی نوائے کے کئی علاقے زیرِ آب آگئے تھے۔سیلاب کے نتیجے میں اب تک میسوری میں دو درجن افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے ہزاروں رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.