گورنر اسٹیٹ بنک نے ناظم آباد میں کرکٹ گراوٴنڈ کا افتتاح کر دیا
پیر 4 جنوری 2016 12:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے ناظم آباد میں اسٹیٹ بینک کے کرکٹ گراوٴنڈ کا افتتاح کردیا تقریب میں آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس، پی سی بی سے نجم سیٹھی سمیت سابق کرکٹرز اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق کھیلوں کے فروغ کے لیے اسٹیٹ بینک بھی میدان میں آگیا گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے ناظم آباد میں کرکٹ گراوٴند کا افتتاح کردیا۔
۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشرف محمود وتھرا نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کرتا رہے گا۔تقریب میں آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس پی سی بی ایگزیکٹیوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی، سابق اسٹارکرکٹر راشد لطیف سمیت مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.