حادثات سے بچنے کی آگاہی کیلئے ٹریفک پولیس نے مال روڈ پر کیمپ لگالیا
ذیشان حیدر پیر 4 جنوری 2016 19:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء ) ٹریفک پولیس نے شہریوں کو سڑک پر چلنے کی تربیت دینے کیلئے مال روڈ پر کیمپ لگالیا ہے جس کا بنیادی مقسد شہریوں کو حادثات سے بچانے کیلئے آگاہی پیدا کرنا ہے ۔ فصل چوک میں موٹرسائیکل ساز کمپنی اٹلس ہنڈا کی معاونت سے لگائے گئے ٹریفک آگاہی کیمپ میں شہریوں کو پمفلٹ تقسیم کیے گئے اورٹریفک قوانین کی پابندی بارے لیکچر بھی دیا گیا۔
کیمپ میں اٹلس ہنڈا کے نیشنل سیفٹی مینجرتسلیم شجاع، سکولوں کے بچے مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد نے بھی شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے لاہور کے چیف ٹریفک آفیسرطیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ شہریوں کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنا،ٹریفک قوانین بارے شعور بیدار کرنا اور ٹریفک کی روانی یقینی بنانا سٹی ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے، یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والی فیملیز کی غفلت اور بے احتیاطی کے سبب پیچھے بیٹھی خواتین کی چادر برقعہ وغیرہ موٹر سائیکل کے پچھلے پہیے یا چین میں پھنس جاتا ہے جو بعض اوقات خطرناک حادثے کا باعث بن جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.