فاٹااصلاحاتی کمیٹی میں تمام لیگی ممبران پر مشتمل ہیں ، ہم اس سے مطمئن نہیں، کمیٹی میں فاٹا کو بھی نمائندگی نہیں دی گئی، موجودہ حکومت فاٹامیں اصلاحات لانے میں سنجیدہ نہیں ، فاٹا کیلئے ایک ہزار ارب روپے کا پیکیج دیا جائے
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان کاکڑ کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 4 جنوری 2016 22:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ فاٹااصلاحاتی کمیٹی میں سارے ممبران مسلم لیگ (ن) کے ہیں ، ہم اس کمیٹی سے مطمئن نہیں، کمیٹی میں فاٹا کو بھی نمائندگی نہیں دی گئی، موجودہ حکومت فاٹا میں اصلاحات لانے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے، فاٹا کیلئے ایک ہزار ارب روپے کا پیکج دیا جائے۔
وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ بعض میڈیا چینل احسن اقبال کی غلط بیانیوں کو درست کرنے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں، فاٹا کے لوگوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، پندرہ لاکھ آئی ڈی پیز بے گھر ہوئے بیٹھے ہیں، لیکن فاٹا کی عوام کو پوچھا ہی نہیں جا رہا،1947ء میں فاٹا کی عوام نے کشمیر کو آزادکروایا، آج ان کی تو اپنی اسمبلی اور اپنا وزیراعظم ہے لیکن جس نے آزاد کروایا اس کو کوئی نہیں پوچھتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.