گلگت بلتستان کے اضلاع،مالاکنڈ ڈویژن اور مظفر آباد میں برفباری سے کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند
منگل 5 جنوری 2016 11:45
اسلام آباد/ہنزہ نگر/سکردو/سیالکوٹ/ مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) گلگت بلتستان کے اضلاع،مالاکنڈ ڈویژن اور مظفر آباد میں ہونے والی برفباری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا،رابطہ سڑکوں پر برف جم جانے کے باعث گاڑیوں میں سفر کرنا مشکل ہوگیاجبکہ سیالکوٹ اور گجرات میں ہلکی بوندا باندی نے موسم خوشگوار کردیا۔ملک کے بالائی علاقوں کے مناظر برف میں چھپ گئے۔
سڑکوں نے برف کا لبادہ اوڑھ لیا۔اسکردو میں وقفے وقفے سے ہونیوالی برفباری نے موسم کو شدید سرد کردیا، شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے،کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، غذر کا بالائی علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔چلاس میں جس طرف نگاہ جائے ہر طرف برف ہی برف نظر آتی ہے، پیدل اور گاڑیوں کے سفر میں مشکلات پیش آرہی ہے،استور میں بھی برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی، پانی کی فراہمی اور بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.