افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کرینگے
منگل 5 جنوری 2016 13:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) سینئر اداکار افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کریں گے ۔ فلم میں افتخار ٹھاکر کے ساتھ تھیٹر سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے ۔ فلم کی شوٹنگ لاہور ، قصور اور رائیونڈ کے گردونواح میں کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ میری طویل عرصے سے خواہش تھی کہ میں کوئی اچھوتی فلم بناؤں اور اس وقت میری فلم کا سکرپٹ مکمل کیا جا رہا ہے اور مارچ میں باقاعدہ فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کر دوں گا ۔
انہوں نے کہا کہ میرا فلم بنانے کا مقصد عوام کو اچھی تفریح فراہم کرنا ہے اور اس میں نے خلوص نیت سے فلم بنانے کا قدم اٹھایا ہے ۔ میری فلم رومانٹک اور کامیڈی کے موضوع پر ہو گی جس کو فلم بین یقینا پسند کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.