نیوزی لینڈ کر کٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
منگل 5 جنوری 2016 14:05
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء ) نیوزی لینڈ کر کٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ،برینڈن میکولم پاکستان کے خلاف نہیں کھیلیں گے،جارح مزاج اوپننگ بلے بازکی جگہ کین ولیمسن کیوی سائیڈکی قیادت کریں گے،میزبان بورڈنے فاسٹ بولرز ٹم ساؤتھی اور ٹرینٹ بولٹ کو بھی آرام کرادیا۔
تفصیلات کے مطابق کیریئرکاسواں ٹیسٹ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے نیوزی لینڈکے کپتان برینڈن میکولم پاکستان کے خلاف تین ون ڈے اور اتنے ہی ہی میچوں کی ہوم ٹوئنٹی20سیریز نہیں کھیلیں گے۔اْن کی جگہ باصلاحیت بیٹسمین کین ولیمسن کو کیوی ٹیم کی باگ ڈور دی گئی ہے۔کیوی حکام نے سینئر پلیئرزکو آرام دینے کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے دیگر نوجوان کھلاڑیوں کی موقع دینے اور اْن کی صلاحیتیں جانچنے کیلئے تبدیلیوں کا فیصلہ کیاہے تاکہ بیک اپ کے طورپر زیادہ کھلاڑی تیارکئے جاسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.