علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے الیکٹرانک تربیتی گائیڈ/ای ٹیوٹر تیارکرکے اپنی ویب سائٹ پر فراہم کردی
منگل 5 جنوری 2016 18:24
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آن لائن تعلیم کے فروغ کے لئے الیکٹرانک تربیتی گائیڈ/ای ٹیوٹر تیارکرکے اپنی ویب سائٹ پر فراہم کردیں۔ اس الیکٹرانک گائیڈسے طلبہ اپنی رہائش گاہ پر رہتے ہوئے اپنی سہولت کے اوقات میں ای ٹیوٹر تربیتی گائیڈ سے رہنمائی حاصل کرکے اپنے کورس کی تکمیل کرسکیں گے۔
الیکٹرانک ٹیوٹر کو اتنا آسان بنایا گیا ہے کہ ایک عام آدمی بھی اس سے مستفید ہوسکے گا۔ ای ٹیوٹر تربیتی گائیڈ کو ڈاکٹر داؤد خٹک ٗ ڈاکٹر زاہد مجید اور ڈاکٹر محمد سلیم نے تیار کیا ہے۔ تین رکنی کمیٹی اس تربیتی کورس کی بریفنگ ورکشاپس یونیورسٹی کے سات علاقائی دفاتر میں منعقد کرے گی ٗ جن میں پشاور ٗ مظفر آباد ٗ لاہورٗ ملتان ٗ اسلام آباد /راولپنڈی ٗ کراچی اور کوئٹہ شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.