کم عمر ترین پاکستانی آئی ٹی پروفیشنلز کو دورہ جاپان کی دعوت
بدھ 6 جنوری 2016 12:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) پاکستان ایسوسی ایشن جا پان کے صدر شہزاد علی بہلم نے کم عمر ترین آئی ٹی پروفیشنلز بچوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان سیدین اور ثانیہ سیدین کو جاپان کے دورے کی دعوت دیدی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدر علی بہلم شہنشاہ جاپان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آئے اور اسلام آباد میں دنیا کے کم عمر ترین آئی ٹی پروفیشنلز بہن بھائیوں اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔
شہزاد علی بہلم نے آئی ٹی پروفیشنلز بچوں کو جاپان آنے کی دعوت دی جہاں وہ پاکستانی سفارتخانے اور دیگر تقاریب میں شرکت کرینگے۔ شہزاد علی بہلم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کم عمر ترین آئی ٹی پروفیشنلز بچوں کو جاپان بلانے کا مقصد دنیا میں پاکستان کے ٹیلنٹ کو متعارف کرانا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.