دیپکا پڈکون 8 سالوں کے دوران 7مرتبہ” محبت “میں گرفتار ہوئیں
بدھ 6 جنوری 2016 16:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) معروف اداکارہ دیپکا پڈکون کا شمار بولی ووڈ انڈسٹری کی ٹاپ ہیروئنز میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ اس قدر خوش بخت ہیں کہ جس چیز کو ہاتھ لگائیں سونا بن جائے۔مگر محبت کے معاملے اداکارہ کچھ خاص خوش قسمت واقع نہیں ہوئیں شاید اسی بنا پر تاحال سچی محبت کی متلاشی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اداکارہ گزشتہ آٹھ سالوں کے دوران سات مختلف اشخاص کی محبت میں گرفتار ہو چکی ہیں۔ادکارہ کی محبت کی کہانیوں کی فہرست میں پہلا نام نہار پانڈیا کا ہے۔اداکارہ پہلی مرتبہ ممبئی شفٹ ہوئیں تو انکی زندگی میں نہار پانڈیا نامی شخص آیا جس سے انھیں محبت ہو گئی جو تین سال تک جاری رہی۔بعد از دیپکا بگ باس میں شرکت کرنے والے سابق رکن اوپین پٹیل کی محبت میں گرفتار ہو گئیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.