آفتاب شیرپاؤ کی سپیکر ،صوبائی وزراء سے ملاقات،پاک چائنا راہداری منصوبہ سے متعلق پائے جانیوالے خدشات پر تفصیلی غور و حوض
منصوبہ کیلئے مختص 46بلین ڈالر میں خیبر پختونخواکیلئے بہت قلیل رقم رکھی گئی ہے جس سے صرف ایک سڑک بن سکتی ہے، میڈیا سے گفتگو
بدھ 6 جنوری 2016 20:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے سپیکر صوبائی اسمبلی اسدقیصر،سینئرصوبائی وزیر عنایت اﷲ خان اورصوبائی وزیرشاہ فرمان نے ملاقات کی ملاقات میں قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین و سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ،صوبائی وزیر برائے معدنیات و لیبر انیسہ زیب طاہر خیلی اور پارٹی رہنماء بھی موجود تھے۔
ملاقات میں پاک چائنا راہداری منصوبہ کے متعلق پانے جانے والے خدشات پر تفصیلی غور و حوض کیا گیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاک چائنا راہداری منصوبہ کے حوالے سے ہمارے جو خدشات وہ صحیح ثابت ہوئے ۔منصوبہ کیلئے مختص 46بیلین ڈالر میں خیبر پختونخواکے لئے بہت قلیل رقم رکھی گئی ہے جس سے صرف ایک سڑک بن سکتا ہے حالانکہ یہ منصوبہ صرف ایک سڑک کانام نہیں بلکہ اس کے ساتھ انڈسٹریل زون،آپٹک فائبر،ایل این جی ،ریل ،ٹرانسمیشن لائن اورپاور پراجیکٹس اس کوریڈور کا حصہ ہے جس میں ہمارے صوبے کو مکمل نظر انداز کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.