Aftab Ahmad Sherpao - Urdu News
آفتاب شیرپاؤ ۔ متعلقہ خبریں
آفتاب احمد خان شیرپاؤ قومی وطن پارٹی کے سربراہ ہیں، اور پاکستان کے 35 ویں وفاقی وزیر داخلہ تھے. اس سے پہلے وہ وفاقی پانی و بجلی کے وزیر (واپڈا)، امور کشمیر اور شمالی علاقہ جات کے وزیر اور ریاستوں اور سرحدی علاقوں (کنا اور SAFRON) اور بین الصوبائی رابطہ کے وزیر کے طور پر کام کر چکے ہیں. شیر پاؤ نےصوبہ خیبر پختونخواہ کے 14th اور 18th وزیر اعلی کے طور پر خدمت کی ہے۔
-
مشرقِ وسطیٰ میں مفاہمت پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، قومی اتحاد وقت کی ضرورت ہے، آفتاب شیرپاؤ
ہفتہ 27 جون 2026 - -
حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی احسن فیصلہ ، آفتاب شیرپاؤ
جمعہ 19 جون 2026 - -
آفتاب خان شیرپاؤ کا مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثہ پراظہار افسوس
پیر 15 جون 2026 - -
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کی خبریں خوش آئند اور حوصلہ افزا ہیں، آفتاب شیرپاؤ
بدھ 8 اپریل 2026 - -
چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
جمعہ 20 مارچ 2026 -
آفتاب شیرپاؤ سے متعلقہ تصاویر
-
امریکی حملہ میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ایک دردناک سانحہ ہے، آفتاب شیرپاؤ
اتوار 1 مارچ 2026 - -
وزیراعلی خیبر پختونخوا کو بانی کی رہائی کی فکر ہے، ان کی زیر نگرانی صوبہ میں روزانہ شہادتیں ہورہی ہیں، آفتاب شیرپاؤ
بدھ 25 فروری 2026 - -
آفتاب شیرپاؤ کا معروف قانون دان اور سیاسی شخصیت خدا بخش بلوچ ایڈووکیٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اتوار 1 فروری 2026 - -
دہشت گردی کی عفریت سے نمٹنے کیلئے حکومت اور سیاسی جماعتوں کو ایک متفقہ بیانیہ پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے، آفتاب شیرپاؤ
جمعہ 16 جنوری 2026 - -
خیبرپختونخوا میںچودہ برس سے PTIحکومت،امن و امان، روزگار اور مہنگائی پر قابو نہیں پایا جا سکا،آفتاب شیرپاؤ
پنجاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ ناروا سلوک افسوسناک ، بین الصوبائی احترام اور رواداری ناگزیر ہے،میڈیاسے گفتگو
اتوار 28 دسمبر 2025 - -
سہیل آفریدی کا حالیہ بیان فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دے گا، آفتاب احمد خان شیرپاؤ
ہفتہ 8 نومبر 2025 -
-
استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے مابین جاری مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کی خبریں خوش آئند ہیں، آفتاب احمد خان شیرپاؤ
جمعہ 31 اکتوبر 2025 - -
مرکزی چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپاؤ کا سوات میں سیاحوں کی اموات اور صوبائی حکومت کی بے حسی پر اظہار تشویش
منگل 1 جولائی 2025 - -
آفتاب خان شیرپاؤ کا سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر اظہار افسوس
جمعہ 6 جون 2025 - -
قومی وطن پارٹی کےمرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ کا خضدار دھماکہ پر گہرے دکھ کا اظہار
بدھ 21 مئی 2025 - -
بھارت کا رویہ خطے کے امن کے لیے خطرہ ،اس کا اقدام انسانی اقدار کے منافی ہے،آفتاب شیرپاؤ
بدھ 7 مئی 2025 - -
عورت معاشرے کی عظیم روایات و اقدار کی اگلی نسلوں تک تسلسل کی ضامن ہے ، آفتاب خان شیرپاؤ کا خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغام
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ کا شمالی وزیرستان میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار
اتوار 16 فروری 2025 - -
آفتاب خان شیرپاؤ کاقلات میں آپریشن کے دوران 18 ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
اتوار 2 فروری 2025 - -
قومی وطن پارٹی کےمرکزی چیئرمین کی کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارک باد
بدھ 25 دسمبر 2024 -
Latest News about Aftab Ahmad Sherpao in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Aftab Ahmad Sherpao. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آفتاب شیرپاؤ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آفتاب شیرپاؤ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
آفتاب شیرپاؤ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.