انگلینڈ کے رونی اوسولیوان 800 سنچری بریکس بنانیوالے دنیا کے پہلے سنوکر کھلاڑی بن گئے
بدھ 6 جنوری 2016 21:13
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) انگلینڈ کے رونی اوسولیوان نے اسنوکر چمپیئنز لیگ کا گروپ ون میں فتح کے ساتھ ہی کیریئر میں 800 سنچری بریکس بنانے والے دنیا کے پہلے اسنوکر کھلاڑی بن گئے ہیں۔40 سالہ انگلش کھلاڑی نے ریکارڈ سنگ میل عبور کرنے کے لیے انگلینڈ کے ہی بیری ہاکنز کے خلاف گروپ مرحلے کے آخری میچ میں 136 کا بریک کھیلا۔
سلووان نے سیمی فائنل میں ہم وطن رکی والڈن اور فائنل میں رابرٹ میلکنز کو شکست دے دوچار کیا۔(جاری ہے)
یہ ان کی اپریل 2015 میں ورلڈ کپ چمپیئن شپ میں اسٹورٹ بنگھم کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی فتح ہے۔کامیابی کے بعد اوسلووان کا کہنا تھا کہ" مجھے چند میچوں میں کامیابی پر خوشی ہے اور اب میں ماسٹرز کے لیے پرامید ہوں"۔ان کا کہنا تھا کہ"800 کا سنگ میل عبور کرنا بہت اچھا لگا اور ایک ہزار ہوں گے تو اچھا لگے گا لیکن اس کے لیے مجھے اگلے تین سے چار سال تک کھیلنا ہوگا"۔
او سلووان رواں سال 2 سے 3 مارچ تک اسٹاک میں ہونے والی چمپیئن شپ لیگ میں چھ دیگر فاتح کھلاڑیوں کے ساتھ شریک ہوں گے۔ماسٹرز کے مقابلے اتوار سے لندن میں شروع ہورہے ہیں۔یاد رہے اوسلووان ماسٹرز مقابلوں میں 5 مرتبہ کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.