ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر میجر(ر) سعید عوامی تحریک کے چیف آرگنائزر مقرر
تنظیم سازی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرونگا، قائد کے اعتماد پر پورا اتروں گا‘میجر(ر) محمد سعیدکی گفتگو
بدھ 6 جنوری 2016 22:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر میجر(ر) محمد سعید کو پاکستان عوامی تحریک کا چیف آرگنائزر مقرر کیا گیا ہے اس ضمن میں گزشتہ روز ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، میجر(ر) محمد سعید نے چیف آرگنائزر کی ذمہ داری ملنے پر قیادت کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ عوامی تحریک کی تنظیم سازی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائیگا۔
انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں عہدیداروں کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو سب سے پہلے آرگنائزکیا جائیگاکیونکہ جب لاہور بدلتا ہے تو سارا پاکستان بدلتا ہے ،آج پورا پاکستان لاہور کے عوام کی طرف دیکھ رہا ہے، انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ داتا کی نگری اور علم و امن کے گہوارے شہر لاہور کو آہنی پلوں ،لوہے اور سریے کا شہر بننے سے روکا جائے اور اسے دولت کے پجاریوں کے نرغے سے واگزار کروایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.