عدالتی حکم عدولی پر تھانیداتوں کی وارنٹ ’نکل ‘ گئے
بدھ 6 جنوری 2016 22:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) لاہور کی سیشن عدالتوں کے جج صاحبان نے عدالتی احکامات کی پرواہ نہ کرنے پر پنجاب پولیس کے متعدد پولیس افسران و اہلکاروں کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے متعلقہ حکام کو انہیں گرفتار کرکے عدالتوں کے روبرو پیش کرنے کے احکامات جار ی کئے ہیں۔ یہ افسر سیشن عدالتوں میں زیر سماعت قتل کے مختلف مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہو رہئے تھے جس کے باعث مقدمات التوا کا شکار ہیں۔
ایڈیشنل سیشن جج غلام عباس سیال نے قتل کے زیر سماعت استغاثہ میں پیش نہ ہونے پر انسپکٹر عبدالپاشاہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے’’ ڈی پی او ‘‘ اوکاڑہ کو مذکورہ افسرا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شاہدہ سعید نے زیر سماعت قتل کے مقدمے سرکار بنام فوزیہ میں انسپکٹر رضوان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے متعلقہ کو اسے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.