شروتی ہاسن اور کمل ہاسن فلم میں بھی ”باپ بیٹی“ کے روپ میں نظر آئیں گے
جمعرات 7 جنوری 2016 14:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) عام طور بہت کم دیکھنے میں آتا ہے کہ حقیقی رشتے کسی فلم میں بھی اسی روپ میں نظر آئیں جس میں وہ بندھے ہوں۔تاہم اداکارہ شروتی ہاسن اور کمل ہاسن اپنی نئی آنے والی فلم میں بھی باپ اور بیٹی کے کردار اداکرتے نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر راجیو کمار نے اپنی نئی آنے والی فلم کیلئے شروتی ہاسن اور انکے والد کمل ہاسن کو باپ اور بیٹی کے کردار کیلئے سائن کر لیا ہے۔
راجیو کمار کی اس فلم کے متعلق مزید کوئی تفصیلات تاحال منظر عام پر نہیں آسکیں ہیں۔واضح رہے شروتی اس سے قبل اپنے والد کی ڈائریکشن میں تیار ہونے والی فلم ”ہائے رام“ میں مختصر کردا ر ادا کر چکی ہیں۔ہائے رام میں اداکارہ نے سردار والابھائی پٹیل کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا۔ جبکہ فلم میں مرکزی کردار اداکارہ رانی مکھر جی اور شاہ رخ خان نے ادا کیے تھےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.