اسلام آباد :وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹین (ر) صفدر نے استعفی دینے کی دھمکی دے دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 16:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دے دی ہے ، تفصیلات کے مطابق موبائل کمپنیوں کے نمائندوں کے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں عدم حاضری پر کیپٹن (ر) صفدر نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دی ہے۔
(جاری ہے)
کیپٹن (ر) صفدر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس ہوا جس میں موبائل کمپنیوں کے نمائندگان کی عدم حاضری پر انہوں نے اظہارٍ برہمی کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ ملک کاسب سے بڑا ادارہ بلارہا ہے لیکن کمپنیاں آنے کوتیارنہیں ہیں۔
نمائندگان اگرنہ آئے تو مستعفی ہو جاؤں گا۔ کمیٹی کے رکن اویس لغاری نے انہیں مشورہ دیا کہ استعفیٰ دینے کے بجائے اختیارات کااستعمال کریں۔ جس کے بعد کمیٹی نے اسپیکراسمبلی سے رابطہ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.