پنجاب سیڈ کونسل کا 45واں اجلاس سیکرٹری زراعت پنجاب محمد شہریار سلطان کی صدارت لاہور میں منعقد ہوا
کپاس کی 21 اور آم کی11 نئی اقسام کے کیسوں کی جانچ پڑتال کیلئے سیکرٹری سیڈ کونسل کی زیر صدارت سب کمیٹی تشکیل
جمعرات 7 جنوری 2016 21:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء ) پنجاب سیڈ کونسل کا 45واں اجلاس سیکرٹری زراعت پنجاب محمد شہریار سلطان کی صدارت میں زراعت ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا ۔8گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں مختلف فصلوں کی 9نئی اقسام کی منظوری دے دی گئی جن میں مکئی کی 3،گندم ،مٹر، مونگ پھلی ، جوار،سیڈ لیس کنو، مونگ بین اور کینولاکی ایک ، ایک قسم شامل ہے جبکہ باجرہ کی 1قسم کو ایک سال کی مزید تحقیق کے بعد منظوری کے لیے دوبارہ پیش کیا جائے گا ۔
اجلاس میں سیکرٹری سیڈ کونسل خاقان بابر ،ڈائریکٹر جنرل فیڈرل سیڈ سرٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد شکیل ،کاٹن کمشنر ڈاکٹر خالد عبداﷲ، ڈائریکٹر جنرل زراعت (ریسرچ) پنجاب ڈاکٹر عابد محمود،ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع)پنجاب ڈاکٹرمحمد انجم علی ، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن ناصر سلیم ،ڈائریکٹر سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان ڈاکٹر ساجد حسن شاہ ، ڈائریکٹر ایگری کلچرل انفارمیشن پنجاب محمد رفیق اختر اور ترقی پسند کاشتکار بلال اسرائیل خان نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.