فنڈز کے اجراء میں تاخیر، قومی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی
جمعہ 8 جنوری 2016 14:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) قومی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کی بھارت میں شیڈول ایشیا کپ کرکٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ، پی سی بی کی جانب سے بلائینڈ کونسل کو فنڈز کے اجرا میں تاخیر کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم کو دفتر خارجہ نے 17 جنوری سے بھارت میں شروع ہونے والے ٹی20 ایشیا کپ میں شرکت کی پہلے ہی اجازت دے رکھی ہے لیکن پی سی بی بلائینڈ کونسل کو فنڈز جاری کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔
صدر پی بی سی سی سلطان شاہ کے مطابق ایک طرف پاکستان کرکٹ بورڈ وزارت داخلہ سے این او سی کے اجرا کا مطالبہ کر رہا ہے تو دوسری جانب وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی بھی اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ہے۔واضح رہے کہ قومی بلائینڈ ٹیم ایشیا کپ میں فیورٹ ہے ، ٹیم کو 15 جنوری کو بھارت کیلئے روانہ ہونا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.