ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، پاکستان ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مریدکے میں جاری
جمعہ 8 جنوری 2016 15:00
مریدکے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی مریدکے میں منفرد انداز میں ٹریننگ کر رہی ہیں۔کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف بھارت میں اچھا کھیلنا ہے۔
(جاری ہے)
مریدکے میں جاری کیمپ میں قومی کرکٹرز غیر روائتی انداز میں ٹریننگ کر رہی ہیں اور اس کی وجہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے جدید تقاضوں کے مطابق تیاری ہے۔کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ پہلا ہدف سپر سکس مرحلے میں پہنچنا ہے۔کچھ کھلاڑی بھارت میں کھیلنے کے لیے دباو محسوس کر رہی ہیں۔ پاور ہٹنگ کے لیے فٹنس بہت ضرور ی ہے اسی لیے کیمپ میں فزیکل ٹریننگ کے لیے الگ سیشن بھی ہو رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.