حرمزئی انتظامیہ کی جانب سے لوکل سرٹیفکیٹ کیلئے جانیوالے افراد کو بلاوجہ تنگ کرنے کی مذمت کرتے ہیں، محموداچکزئی
جمعہ 8 جنوری 2016 17:35
کوئٹہ ( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) ) قبائلی و سیاسی رہنمامحموداچکزئی نے حرمزئی انتظامیہ کی جانب سے لوکل سرٹیفکیٹ کیلئے جانے والے افراد کو بلاوجہ تنگ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رشوت طلب کرنے والے افسران کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔
(جاری ہے)
یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حرمزئی کے ڈی سی اور اے سی کی جانب سے لوکل سرٹیفکیٹ بنانے والوں کو بلاوجہ تنگ کیا جاتا ہے اورایک ہی خاندان کے افراد کو فرداً فرداً پیش ہونے کیلئے کہاجاتا جوکے یہاں کے لوکل افراد کے ساتھ زیادتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقامی افرادکی جانب سے لوکل سرٹیفکیٹ کیلئے درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں لیکن انہیں افغان مہاجرین کے نام پر بلاجواز تنگ کیا جاتا ہے اوران سے رشوت طلب کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کو بلاوجہ تنگ کرنے پر ڈی سی اوراے سی حرمزئی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.