اسلامی یونیورسٹی اور رفاہ انٹرنیشنل کے اعلیٰ عہدیداروں کی ملاقات
افریقی ایشیائی اسلامی جامعات کے اجلاس کے انعقاد پر تبادلہ خیال
جمعہ 8 جنوری 2016 20:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور رفاہ انٹرنیشنل کے اعلیٰ عہدیداروں کے مابین ملاقات میں افریقی ایشیائی اسلامی جامعات کے اجلاس کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد و رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سمیت ملائشیاء ، روس ، سوڈان ، یوگنڈااور کئی ایک ممالک کی جامعات شرکت کریں گی۔
جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں ہونے والے اس اجلاس کی صدارت صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اور وائس چانسلررفاہ یونیورسٹی ڈاکٹر انیس احمد نے کی۔ اجلاس کے دوران دونوں جامعات کے عہدیدران پر مشتمل ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی جو دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت افریقی ایشیائی اسلامی جامعات کے اجلاس بارے انتظام و انصرام کا جائزہ لے کر اقدامات کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.