دورہ نیوزی لینڈ، پاکستانی کرکٹ ٹیم آفریدی کی قیادت میں اتوار کی صبح کراچی سے روانہ ہوگی
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:39
لاہور، کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم اتوار کی صبح کراچی سے براستہ دبئی، نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگی۔ پاکستانی ٹیم دورہ کے دوران کیویزسے تین ٹی ٹوئنٹی اورتین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل اتوار کو کراچی سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم دورہ کے دوران نیوزی لینڈ سے تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل پر مبنی سیریز کھیلے گی۔
دورے کا آغاز بیس بیس اوورز کی سیریز سے ہوگا۔ مارچ میں بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے یہ قومی کرکٹ ٹیم کی آخری بین الاقوامی سیریز ہے۔جس میں میگاایونٹ کیلئے فتح گر کمبی نیشن تشکیل دینے کی کوشش کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق لاہور میں تربیتی کیمپ کے خاتمے کے بعد ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے لئے منتخب کھلاڑی کراچی پہنچ گیا جس کے بعد تمام کھلاڑی آج صبح شاہد آفریدی کی زیرقیادت نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.