دہشتگردی کے خاتمے اورقیام امن کیلئے اسلام کے’’ فلسفہ اخوت ‘‘ کواپنانا ہوگا‘ علامہ راغب نعیمی
نبی کریم ؐکی تعلیمات پر عمل پیراہوکرہی دنیاسے انتہاء پسندی کاخاتمہ کیاجاسکتاہے ‘ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کامحفل میلاد سے خطاب
ہفتہ 9 جنوری 2016 19:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) معروف مذہبی اسکالروناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمے اورقیام امن کیلئے اسلام کے’’ فلسفہ اخوت ‘‘ کواپنانا ہوگا،نبی کریم ؐکی تعلیمات پر عمل پیراہوکرہی دنیاسے انتہاء پسندی کاخاتمہ کیاجاسکتاہے ،سرکار دوعالمؐ کااسوۂ حسنہ ہی پوری انسانیت کیلئے’’ رول ماڈل ‘‘اورکامیابی کاضامن ہے۔
ان خیالات کااظہارانہوں گزشتہ روز گلستان کالونی دھرم پورہ میں منعقدہ دوسری سالانہ محفل میلاد النبی ؐ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کانفرنس میں ممتازقاری قرآن قاری محمدرفیق نقشبند ی ، اخترمحمود،حافظ ثاقب نظامی،محترم جمیع ا ﷲ فائز،محمدصدیق قادری،حافظ محمدعمران گورا،ڈاکٹر انوارستار،چودھری عبدالرزاق گجر،اشتیاق گجر،چیف ایگزیکٹووائے آئی این این اعجاز احمداعجاز،تحریک منہاج القرآن،نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان،تحریک دعوت حق کے مقامی عہدیداران سمیت عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.