ڈی سی اولاہور محمد عثمان کا اورنج لائن میٹروٹرین پراجیکٹ کے روٹ کا دورہ
ہفتہ 9 جنوری 2016 19:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے اورنج لائن میٹروٹرین پراجیکٹ کے روٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز، ٹی ایم اوز ، ورکس اینڈ سروسز اہلکار،اوورنج لائن میٹرو ٹرین روٹ کے انجئینرز بھی ڈی سی او لاہور کے ہمراہ تھے۔
(جاری ہے)
ڈی سی او لاہور نے میٹروٹرین پراجیکٹ پر ہونیوالے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ میں استعمال ہونے والے میٹریل کی کوالٹی کو بھی چیک کیا۔
انہوں نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے روٹ پر ٹریفک کی روانگی کو چیک کیا اور متعلقہ افسران کو تمام سیفٹی مئیرز اختیار کرنیکی ہدایت کی تاکہ عوام الناس کو تعمیراتی کام کی وجہ سے کوئی دشواری نہ ہو سکے۔ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے سول ڈیفنس کے رضاکاروں کو ٹریفک کے بہاؤ کو مسلسل جاری رکھنے اور عوام الناس کو ٹریفک کے حوالے سے بہتر سروس فراہم کرنے پر شاباش دی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.