موجودہ نظام نہ بدلا گیا تو نوجوان اعلیٰ تعلیم و باعزت روزگار سے محروم رہیں گے،مظہر علوی
ہفتہ 9 جنوری 2016 20:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں نے تبدیلی کیلئے جس جدوجہد کا آغاز کیا ہے اس کی بنیاد قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے رکھی،جلد نااہل حکمرانوں اور کرپٹ نظام انتخاب کا سورج ڈوب جائے گااور غریب عوام اور نوجوانوں کیلئے استحکام پاکستان و عوامی خوشحالی کا سورج طلوع ہو گا۔
غریب عوام اور نوجوانوں کیلئے استحکام پاکستان اور عوامی خوشحالی کی نئی صبح کا آغاز ہونے والا ہے، نوجوان تحریک پاکستان کے جذبے کے ساتھ ظلم اور استحصالی نظام کے خلاف پرامن جمہوری جدوجہد کے تسلسل کو جاری رکھیں، آج کا نوجوان خوش نصیب ہے کہ اسے ڈاکٹر طاہر القادری جیسی قیادت میسر ہے، وہ مرکزی سیکرٹریٹ میں ملتان،میاں چنوں اور ساہیوال سے آئے نوجوانوں کے مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے، اس موقع پر حافظ وقار ،علی رضا ،ملک ناصر علی، حاجی فرخ ودیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.