موجودہ نظام نہ بدلا گیا تو نوجوان اعلیٰ تعلیم و باعزت روزگار سے محروم رہیں گے،مظہر علوی
ہفتہ 9 جنوری 2016 22:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں نے تبدیلی کیلئے جس جدوجہد کا آغاز کیا ہے اس کی بنیاد قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے رکھی،جلد نااہل حکمرانوں اور کرپٹ نظام انتخاب کا سورج ڈوب جائے گااور غریب عوام اور نوجوانوں کیلئے استحکام پاکستان و عوامی خوشحالی کا سورج طلوع ہو گا۔
غریب عوام اور نوجوانوں کیلئے استحکام پاکستان اور عوامی خوشحالی کی نئی صبح کا آغاز ہونے والا ہے، نوجوان تحریک پاکستان کے جذبے کے ساتھ ظلم اور استحصالی نظام کے خلاف پرامن جمہوری جدوجہد کے تسلسل کو جاری رکھیں، آج کا نوجوان خوش نصیب ہے کہ اسے ڈاکٹر طاہر القادری جیسی قیادت میسر ہے، وہ مرکزی سیکرٹریٹ میں اسلام آباد سے آئے ہوئے مرکزی کوآرڈینیٹر برائے یوتھ ونگ حمزہ بٹ کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے، اس موقع پر عوامی تحریک یوتھ ونگ اسلام آباد کے نوجوان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.