وفاقی پولیس کی کارروائیاں ،23بھکاریوں سمیت 29 ملزمان گرفتار،مال مسروقہ برآمد،مقدمات درج
ہفتہ 9 جنوری 2016 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء)وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران23بھکاریوں سمیت 29 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے نقدی ، مو با ئل فون ، شراب ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھکاریوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران23 بھکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 9/10 بھکاری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے ہیں ۔
جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھا نہسی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم ذیشان حیدر کے انکشاف و نشا ند ہی پر نقدی اورمو با ئل فون بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے دور ان گشت ملزم سمیع اﷲ جو افغا نستان کا رہا ئشی ہے متعلق داخلہ پاکستان کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکا ۔(جاری ہے)
جبکہ ملزم محمد صدیق کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ بھا رہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم ملک جہاں سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ شالیمار پولیس نے بغیر اجا زت کھلا ڈیزل فروخت کر نے پر دو ملزمان علی نو اب اور اکرم خا ن کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.