(ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری کر تی نظر نہیں آتی ‘ پیپلزپارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کر نیوالوں کو مایوسی ہوگی ‘(ن) لیگ خود اپنی دشمن ہے انکو رخصت کر نے کیلئے کسی اور کو احتجاجی تحر یک چلانے کی ضرورت نہیں پڑ یگی ‘بلاول بھٹو کے پنجاب میں آنے سے پارٹی مزید مضبوگی،پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنر ل سردار لطیف خان کھوسہ کی خصوصی بات چیت
اتوار 10 جنوری 2016 19:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنر ل سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کر نیوالوں کو مایوسی ہوگی ‘(ن) لیگ خود اپنی دشمن ہے انکو رخصت کر نے کیلئے کسی اور کو احتجاجی تحر یک چلانے کی ضرورت نہیں پڑ یگی ‘بلاول بھٹو کے پنجاب میں آنے سے پارٹی مزید مضبوگی ۔
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنر ل سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ آصف زردادی کو پاکستان آنے سے کوئی خوف نہیں بلکہ وہ ڈاکٹرز کے مشورے کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتے اور جیسے ہی ڈاکٹر زانکو اجازت دیں گے وہ پاکستان واپس آجائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ ملک میں جمہو ری نہیں بادشاہت کا نظام چاہتی ہے جسکی وجہ سے وہ دیگر صوبوں کی بات بھی سننے کو تیار نہیں اور سندھ کو دھمکیاں دے رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.