افغان مفاہمتی عمل ، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے لچکدار روڈ میپ اوراعتماد سازی کے اقدامات اہم ہیں، پاکستان
پیر 11 جنوری 2016 12:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کیلئے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی غرض سے لچکدار روڈ میپ اوراعتماد سازی کے اقدامات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل ایک مشکل اور پیچیدہ ٹاسک ہے ، امید ہے چار فریقی گروپ بلا رکاوٹ آگے بڑھنے کیلئے ضابطہ کار کا فریم ورک وضع کرنے کے قابل ہوجائیگا۔
پیر کو افغانستان بارے چار فریقی رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکاء کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے آج چار رکنی اجلاس کا انعقاد ہماری مشترکہ کوششوں کا حصہ ہے تاکہ افغانستان میں امن عمل بحال کیا جاسکے اور اس عمل کو بامقصد انداز میں آگے بڑھانے کیلئے کوششوں کو مربوط بنایا جاسکے،اجلاس میں افغانستان ، چین ،امریکہ اور پاکستان کے حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.