سکھر پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 26 ملزمان کو گرفتار کر لیا
پیر 11 جنوری 2016 12:32
سکھر ۔ 11 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جنوری۔2016ء) سکھر پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران قمار بازی کے الزام میں 23 افراد سمیت 26 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس اسٹیشن سی سیکشن نے عوامی شکایات پر فیملی پارک محمد بن قاسم پارک میں جوا کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر 18 افراد کو گرفتار کر لیا اور جوئے پر لگے 6700 روپے، 13موبائل فون قبضہ میں لے کر کیس رجسٹرکر لیا۔
گرفتار ملزمان میں عرفان انصاری، اللہ ورایو چنا، شمشاد الحق راجپوت، ایم طفیل عباسی، ایم پریل شیخ، ایم عابد چوہان، سرفراز کرسچین، گل محمد شیخ، جان محمد لاشاری، حضر خان چوہان، اشرف شیخ پرانا سکھر، سلیم گل، یقوب ابڑو، ایم بچل پٹھان، ساون بھٹی، نور محمد عباسی، امیر حسن قاضی، نوید میمن شامل ہیں۔(جاری ہے)
علاوہ ازیں ایک کیس کرائم نمبر 8/2016 زیر دفعہ 5A جوا ایکٹ کے تحت پی ایس سی سیکشن پولیس نے پانچ ملزمان عبداللہ ناریوال، شبیر احمد سیلرو، علی نواز میرانی، سجاد علی میرانی، احمد علی شیخ کو گرفتار کر کے ایک ٹی وی، ڈی وی ڈی اور ڈش ریسیور، یو پی ایس معہ بیٹری قبضہ میں لے لیا۔
علاوہ ازیں ایف آئی آر نمبر 3 کے تحت پی ایس سی سیکشن پولیس نے جوابدار ظہور کلوڑ اور ایف آئی آر نمبر 4 کے تحت ایم آصف کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے پان پراگ، گٹکا برآمد کر لیا۔ پی ایس جنجوجی کے ایس ایچ نے ایک مشتبہ افغانی کو گرفتار کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.