امت مسلمہ کے مسائل کے حل کیلئے دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے، محمد طاہر محمود اشرفی
پیر 11 جنوری 2016 13:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) امت مسلمہ کے مسائل کے حل کیلئے دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے ۔ پاکستان ، سعودی عرب کا دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف دیگر ممالک کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ امت مسلمہ کو انتشار سے نکالنے میں مدد دے گا۔ سعودی وزیر خارجہ اور نائب ولی عہد کا دورہ پاکستان سے پاکستان عرب دنیا تعلقات میں مزید استحکام پیدا ہوا ہے ۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل سعودی قیادت کے پاکستان کے دوروں کو پاکستان سعودی عرب تعلقات میں استحکام کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور آرمی چیف اور وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے سعودی عرب کی سلامتی و استحکام کیلئے مکمل تعاون اور 34 ممالک کے اتحاد کی حمایت ملت اسلامیہ کی مشکلات اور مسائل کے حل کیلئے ایک بہتر قدم ثابت ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.