چین کا سعودی عر ب اور ایران کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ
چین خطے کے استحکام اور امن کے لئے پر امید ہے،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ
پیر 11 جنوری 2016 17:58
بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء /شنہوا ) چین کے نائب وزیر خارجہ یانگ منگ نے ایران اور سعودی عرب کوتنازعہ کے حل کے لئے تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
(جاری ہے)
چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہانگ لی نے پیر کو پریس بریفنگ میں کہا کہ چینی نائب وزیر خارجہ نے 6 سے10جنوری کے مابین ایران اور سعودی عرب کا دورہ کیا تا کہ دونوں ممالک کے موقف سے آگاہی حاصل کی جا سکے ۔یانگ منگ نے سعودی عرب میں سعودی حکام کے ساتھ ملاقات میں انہیں تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا جبکہ انہوں نے ایران میں بھی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات میں اسی خواہش کا اظہار کیا ۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین خطے کے استحکام اور امن کے لئے پر امید ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.